the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



ترجمان وائٹ ہاؤس جوش ارنسٹ کا کہنا ہے صدر اوباما نے انتظامیہ کو تارکین وطن کو پناہ دینے کے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ انہوں کے کہا امریکا نے رواں مالی سال پندرہ سو تارکین وطن کو پناہ دی ہے۔ صدر نے حکم دیا ہے کہ اگلے برس یہ



تعداد بڑھا کر دس ہزار کی جائے۔ امریکا ہر برس جنگ زدہ ممالک سے ستر ہزار تارکین وطن کو پناہ دیتا ہے لیکن ان میں شامیوں کی تعداد بہت کم ہے۔ وزیر خارجہ جان کیری نے کل صدر اوباما سے ملاقات کے بعد اعلان کیا تھا کہ امریکا شامی تارکین وطن کو پناہ دے گا۔ -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.